منی مرگ کو استور سے ملانے والا برذل پاس کھول دیا گیا
راولپنڈی ( نیوذ ڈیسک ) برف سے ڈھکے برزل پاس کو آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا-برزل پاس گلگت سے 178 کلومیٹر دور واقع ہے-یہ عوام دونوں کے لیے اہم چوک پوائنٹ ہےاس علاقے کے تقریباً 61 گاؤں اور 15 ہزار افراد پر مشتمل آبادی کے لیے صرف یہی راستہ میسر ہے-برزل پاس سے ہر سال 50سے 60 ہزار گاڑیوں کا گزر ہو تا ہے