ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ اور بجلی کا بریک ڈاؤن جاری

حالیہ مون سون بارشوں کا سخت ترین سلسلہ جاری ہے- کراچی اور لاھور کے بہت سے علاقے زیر آب آ گئے- شمالی علاقوں اور کشمیر میں سلائیڈنگ –