مریم نواز اور کیپٹن صفدر ایون فیلڈ ریفرنس سے بری۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں فیصلہ سناتے ہوئے مریم نواز کی سات اور کیپٹن صفدر کی ۱ سال قید کی سزا کالعدم قرار دے دی ھے۔احتساب عدالت نے جولائی ۲۰۱۸ میں عام انتحابات سے قبل انکو سزا سنائی تھی۔