مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

گھریلو صارفین کے لئے اب ایک پی جی سیلنڈر 76 روپے سستا ہوگیا۔