لگژمبرگ کی 61 سالہ کھلاڑی نے پیرس اولمپکس کھیل کر تاریخ رقم کر ڈالی

لگژمبرگ کی 61 سالہ نی زیا لائیان نے ٹیبل ٹینس کے پہلے راؤنڈ میں ترکیہ کی 31 سالہ سبل کو شکست دی- جبکہ دوسرے راؤنڈ میں ٹیبل ٹینس کی عالمی نمبر ۱ چین کی سُن ینگشا سے ہار گئیں- اولمکپس کی تاریخ کی سب سے بڑی عمر کی کھلاڑی ہیں-