لبنان میں بیک وقت تین ھزار پیجرز دھماکے، 9 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
لبنان میں بیک وقت پیجرز دھماکے- موبائل سے قبل پیجر استعمال ھوتے تھے- پیجر پیغام رسانی کا پرانا طریقہ ہے – ڈیوائیس سے صرف ایک سورس سے ٹیکسٹ ریسو ھوتا ھے- حزب اللہ سے تعلق رکھنے والے افراد سیکورٹی کی وجہ سے پیجر استعمال کرتے ہیں- زخمی ھونے والوں میں لبنان میں ایران کے سفیر بھی شامل ہیں –