لال سنگھ چڈا عالمی سطح پر سال کی کامیاب ترین فلم بن گئی۔
فلم نے اپنے ریلیز کے ایک ہفتے کے دوران دنیا بھر میں ساڑھے سات ملین ڈالر سے زیادہ کمائے۔ اگرچہ فلم کو ہندوستان میں منظم بائکاٹ کے نتیجے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تاہم عالمی سطح پر فلم نے نمایاں کامیابی حاصل کی۔