فرانس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، تین افراد جاں بحق

پیرس(نیوز ڈیسک )فرانس کے دارالحکومت 

پیرس کے نواح میں میں چھوٹا طیارہ ہائی وے پر گر کر تباہ ہوگیا ہے حادثے میں طیارے میں سوار تینوںافراد ہلاک ۔

 ابتدائی تحقیقات  میں طیارے کے حادثے کی وجہ بجلی کی تار سے ٹکرانا بتایا گیا ھے۔ حادثے کے دورانھائی وے پر کسی گاڑی کو نقصان نہیں پہنچا  ہلاک ہونے والوں میں 2 مرد اور ایک خاتون  شامل ہے