فرانس میں دائیں بازو کی میرین لی پن کی پارٹی کی پہلے مرحلے میں برتری

فرانس میں پارلیمنٹ کے چناؤ کے لئے جاری snap الیکشن میں دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی کی برتری- صدر میکرون جو کہ سات سال سے فرانس کے صدر چلے آ رھے ہیں اسمبلی کے لوئر ہاؤس میں اپوزیشن پارٹی کی اکثریت سےحکومت کرنا بہت مشکل ہو گی- یہ ایک بالکل نہی صورت حال ہے-