غزہ میں ایک اور محاجرین کے کیمپ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری

غزہ میں ایک اور محاجرین کے کیمپ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری، 51 فلسطینی شہید- بمباری ھفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کو کی گئی