عماد وسیم، محمد عامر اور حارث رؤف کا پاکستان کے لیے کھیلنے سے انکار؛ محمد حفیظ
ڈائریکٹر آپریشن پی سی بی اور سابق ٹیسٹ کرکٹ محمد حفیظ نے کہا کہ عماد، عامر سے رابطہ کیا گیا لیکن انہوں نے دوبارہ پاکستان کے لیے کھیلنے سے انکار کردیا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ حارث رؤف سے پاکستان کے لیے ٹیسٹ کھیلنے کی درخواست کی گئی تھی لیکن انہوں نے بھی انکار کر دیا۔
محمد حفیظ نے انکار کی وجہ نہیں بتائی۔