ضمنی انتحابات میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ۔
پنجاب حکومت نے پولنگ اسٹیشنوں پر رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ھے۔ یہ فیصلہ حساس اداروں کی طرف سے بھیجی گئی اس رپورٹ پر کیا گیا ھے جسکے مطابق لاہور کی طرف ۳۰۰ مسلح افراد بجھے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بھکر ،لودھراں ، لیہ کو بھی حساس اضلاع قرار دیا گیا ھے