ضلع سانگھڑ میں تیل کا نیا کنواں دریافت؛ اوجی ڈی سی ایل
ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی
ترجمان کے مطابق کنواں 2 سے 388 بیرل یومیہ خام تیل اور 68 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصلہوگی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ بلوچ کنواں -2 کی کھدائی فروری 2024 میں شروع کی گئی، 3920 میٹر تک کھدائیکرنے کے بعد تیل وگیس کے ذخائر دریافت ہوئے۔
ترجمان نے بتایاکہ او جی ڈی سی ایل سنجھورو بلاک کے سمیر فارمیشن میں مزید کنویں کھودنے کا ارادہ رکھتیہے۔