صحارہ ریگستان کو سر سبز کر نے کی کوششیں جاری

اس طریقہ کار کو کریسنٹ تکنیک کہتے ہیں- جس میں چھوٹے چھوٹے نخلستان بنائے جاتے ہیں تاکہ پانی کو بہتر طریقے سے اکٹھا کیا جائے