سیلاب سے نقصانات ، سندھ حکومت اور بلدیاتی اداروں کا مشترکہ سروے مکمل۔

سندھ میں سیلاب سے تباہی پر سندھ حکومت اور بلدیاتی اداروں نے مشترکہ سروے مکمل کر لیا ھے ۔صوبے میں سیلاب سے دس ہزار سیوریج پایپ لائنز کو نقصان پہنچا ھے ،۵۲ مختلف مقامات سے مرکزی شاہراہیں تباہ جبکہ بلدیاتی اداروں کو تقریبا۱۶ ارب روپے کا نقصان پہنچا ھے۔