سیلابی صورتحال برقرار دریائے ستلج۔

راونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے وارننگ جاری کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔
اگلے 10 سے 12 گھنٹے میں گنڈا سنگھ کے مقام پر بھی پانی کی سطح میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
پاک فوج کی بہاولپور ڈویژن کے نشیبی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
پاک فوج میلسی، چشتیاں، منچن آباد، پاکپتن، عارف والا اور وہاڑی میں لوگوں کو محفوظ مقام پرمنتقل کر رہی ہے