سپین یورو کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

یورو کپ فٹبال کے پہلے سیمی فائنل میں سپین نے فرانس کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی- سپین کی طرف سے یمن اور آلمو نے ایک ایک گول کیا- فرانس کی طرف سے کولو موآنی نے گول کیا-دوسرا سیمی فائنل ہالینڈ اور برطانیہ کے درمیان ہو گا-