سری لنکا کے صدر اپنی اھلیہ کے ہمراہ مالدیپ چلے گئے۔
سریلنکن صدر گوتابایا راجہپکشہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ ملٹری طیارے میں مالدیپ چلے گئے ۔اس سے قبل انکے بھائی اور شابق وزیر خزانہ باسل راجہ بکسا بھی امریکہ چلے گیے تھے۔یوں انکا خاندان جو کہ پچھلے دو دھائیوں سے سری لنکن سیاست پر چھایا ہوا تھا کا باب بند ہو گیا ہے۔سری لنکن وزیراعظم نے عارضی بنیادوں پر صدرارتی دفتر سنبھال لیا ھے ریاستی ایمرجنسی نافذ کر دی ھے۔۱۳جولائیُ کو مظاہرین نےُصدارتیُمحل میں داخل ہو کر اس کو آگ لگا دی تھی۔
دوسری طرف مظاہرین کا کہناُہے صدر اور انکے بھائی سری لنکا کی معاشی بدحالی کے ذمہ دار ہے لہذا دونوں بھائیوں کا ٹرائل کیا جائے۔