سری لنکا میں موسم صاف، دنیائے کرکٹ کی دو بہترین ٹیمیں آمنے سامنے

سری لنکا (کینیڈی )اب سے تھوڑی دیر بعد کرکٹ کا کانٹے دار مقابلہ شروع ہونے والا ھے- بھارت کے ورات کوھلی اور پاکستان کے بابر اعظم آمنے سامنے ھونگے- ورلڈ کپ ۲۰۱۹ سے اب تک بابر اعظم نے ۷۱ رنز کی اوسط سے ۲۱۴۰ رنز بنائے ہیں جس میں ۹ سنچریاں بھی شامل ہیں- ورات کوھلی نے ۴۶ کی اوسط سے ۱۶۱۲ رنز بنائے ہیں اور اس میں ۵ سنچریاں بھی شامل ہیں-