سال 2023 تنازعات کا سال تھا

ناروے کے ایک تھنک ٹینک، پیس ریسرچ انسٹیٹوٹ اوسل،و کی ریسرچ کے مطابق سال 2023 میں 59 تنازعات ، جنگ دوم عظیم کے بعد سے سب سے زیادہ تنازعات ہیں- یہ عندیہ ھے کہ دنیا تنازعات کی زد میں ہے- ایتھوپیا اور شام کے تنازعات میں اندازا تین تین لاکھ افراد لقمہ اجل بنے-افغانستان میں 230000 اور روس-یو کرائن کی جنگ میں 170000 افراد جاں بحق ہوئے- اسرائیل – فلسطین میں 35000 فلسطینی شہد ہوئے جن میں زیادہ تر بچے اور عورتیں شامل ہیں