ریاست جارجیا میں سکول فائرنگ، 4 طلباء جاں بحق
امریکی ریاست جارجیا کے اسکول میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے بعد اسکول سے ایک مشتبہ 14 سالہ طالب علم کو حراست میں لے ل لیا گیا-
Trending

Next Post