روہیت شرما نے آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ چھکے مارنے کے معاملے میں بھارتی بیٹسمین روہیت شرما نے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا ۔ انہوں نے ۴۷۷ چھکے لگا کر دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں ۔ کرس گیل ۵۵۳ چھکوں کیساتھ بتدریج پہلے نمبر پر ہیں ۔