روسی صدر نے یوکرینی شہریوں کیلے روسی شہریت کے حصول کیلے نیا حکمنامہ جاری کر دیا۔
روسی صدر کے نئے حکمنامے کے مطابق یوکرین کے علاقوں مشرقی ڈومیسٹک اور لوہانسک کے علاوہ دیگر علاقوں کے رہائشی بھی روسی شہریت کے حصول کیلے اہل ہو گئے۔ یہ حکمنامہ ایک ایسے وقت میں آیا ھے جب روس نے یوکرین پر اپنے حملوں میں تیزی کر دی ہیں۔حالیہ حملے میں روس نے یوکرینی صوبے ڈومیسٹک میں رھائشی عمارت پر حملہ کر کے ۱۵ افراد کو ہلاک کر دیا۔