رسم، فضول خرچی یا دلھاوا؟ اننت امبانی کی شادی پر پچاس کروڑ ڈالر خرچ کر ڈالے
دنیا کے چھوتھے امیر ترین بھارتی صنعت کار مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی پر پچاس کروڑ ڈالر کا خرچہ- چادی کی آخری رسومات ، داروی میں انجام پائیں- ممبئی کے اسی علاقے میں دنیا کا سب سے بڑا slum بھی ھے