راہول گاندھی کا ٹی شرٹ پہن کر مودی اور بی جے پی کو کرارا جواب

بھارتی جنتا پارٹی کو بالاخر سخت حریف مل گیا- دو دن قبل بھارتی لوک سبھا میں کانگرس پارٹی لے لیڈر نے ٹی شرٹ پہن کر مضبوط بازؤں کی نمائش کر کے مودی کی انتہاء پسند پالیسیوں کے خوب لتے لئے-