راولپنڈی، اسلام آباد کا موسم خوشگوار صبح سویرے موسلادھار بارش
کراچی کے بعض علاقوں میں بھی رات کو بوندا باندی کی اطلاعات ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں 20 ستمبر تک موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 18 ستمبر کی شام سے 20 ستمبر تک بارش کا امکان ہے۔