دورہ پاکستان،نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے شیڈول کر دیا۔

۲ ٹیسٹ ۸آٹھ ون ڈے اور ۵ ٹی ٹونیٹی میچز کی سیریز کھیلنے کیلے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کیلے شیڈول کا اعلان کر دیا ھے۔دورہ دو مراحل میں مکمل ہو گا۲۷ دسمبر سے ۱۵جنوری کے دوران دو ٹیسٹ اور ۳ ون ڈی میچز جبکہ ۱۳ اپریل سے ۷مئی کے دوران پانچ ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائے گے۔