‏دنیا کا سستا ترین ریفریجریٹر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )‏١٩٩٠ میں نائجیریا کے ایک معلم بھا محمد ابا نے اللہ کی مخلوق کو آسانیاں فراہم کرنے کی کوشش میں ہزاروں سال پرانا ایک ایسا حیرت انگیز کم خرچ ریفریجریٹر دوبارہ سے تیار کر لیا جس سے پھل اور سبزیاں پندرہ سے بیس دن بغیر بجلی کے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔