دنیا میں معیشت میں سب سے زیادہ اجرت لانے والا ملک سوئٹزرلینڈ اس سال بھی گلوبل انوویشن انڈیکس میں سرفہرست رہا۔

ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کے جاری کردہ گلوبل انوویشن انڈیکس 2022  کے مطابق  سوئٹزرلینڈ  اس سال بھی اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہا۔
اس انڈیکس میں معیشت کی جدت کے حوالے سے سوئٹزرلینڈ مسلسل 12ویں بار دنیا کا بہترین ملک قرار پایا ہے۔
رپورٹ کے مطابق دوسری پوزیشن امریکا،تیسری سوڈان اور اس کے بعد برطانیہ اور نیدر لینڈز بالترتیب چوتھے اور 5 ویں نمبر پر رہے۔