دس کروڑ کی نمبر پلیٹ

‏محکمہ ایکسائز کی جانب سے پریمیم نمبر پلیٹ (A 1) 10 کروڑ روپے میں نیلام

شہری مزمل کریم نےنمبر پلیٹ (A1) دس کروڑ روپے کی بولی لگا کر خرید لی

سینیئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے مزمل کریم کو پلیٹ کی ملکیت کا سرٹیفکیٹ دیا