حبیب بینک لمیٹڈ نے اپنے ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر ۶۵ سال کر دی۔
حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل ) پاکستان کا پہلا بینک بن گیا ھے جس نے اپنے ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر ۶۰ سال سے بڑھا کر ۶۵ سال کر دی ہیں جو کہ فی الفور نافذ العمل ہو گا۔بینک کے چئیرمین کا کہنا ھے کہ بینک کو موجودہ مقام بینک کے ملازمین کی انتھک محنت ھی کی بدولت ملا ھے۔