جولین اسانج، ویکی لیکس کے بانی بارہ سال بعد جیل سے رھا

بالاخر، جیولین اسانج کو برطانوی جیل سے رھا کر دیا گیا- جولین اسانج نے ولی لیکس ، جو کہ امریکی حکومت کے کلاسیفائیڈ دستاویزات تھیں ، کی اشاعت سے دنیا بھر میں مشہور ہوہے- بنیادی طور پر آسٹریلوی شہری ہیں- ان کو چارٹرڈ طیارے پر امریکہ لایا کیا جہاں وہ اپنا جرم قبول کر کے معافی کی درزخواست کے بعد رہا ھو گئے- چارٹرڈ طیارے کے لئے پانچ لاکھ ڈالر درکار رقم کی عوام سے اپیل کی گئی ھے