تھرپارکر،ضلاع عمرکوٹ میں جون میں ’ریکارڈ‘ بارش ہوئی۔

طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب تھرپارکر کے علاقے نگرپارکر، اسلام کوٹ اور ڈیپلو تعلقہ میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔