تحریک انصاف کے رہنما کی پنجاب میں داخلے پر پابندی۔
تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کی ۱۸ جولائی تک پنجاب میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ھے۔ الیکشن کمیشن کو خط موصول ہوا تھا کہ علی امین گنڈاپور اپنے ساتھی مقبول گجر کیساتھ پنجاب میں پر تشدد کاروائیاں کرنا چائیتے ہیں جسکے بعد الیکشن کمیشن کی ھدایات پر پنجاب حکومت نے ۱۸ جولائی تک انکے پنجاب داخلے پر پابندی لگا دی ھے۔