بھارت میں کرونا کے نئے بحران کا اندیشہ

بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس کے تقریباً 13ہزار کیسز سامنے آئے ہیں – بھارتی ٹی وی کے مطابق لگاتار دوسرے دن 12ہزار سے زائد کووڈ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں – گزشتہ روز 12ہزار213 اور آج پھر 12 ہزار 847 نئے کووڈ کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔