بھارت میں تباہ ہونیوالے فوجی ہیلی کاپٹر کا کاک پٹ وائس ریکارڈ مل گیا
تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا وائس ریکارڈ بھی مل گیا ہے،بھارتی وزیردفاع کی پارلیمنٹ کو بریفنگ
بھارت میں جنرل بپن راوت کے تباہ ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹرکا بلیک باکس اوروائس ریکارڈر مل گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز تامل ناڈو میں گرکرتباہ ہونے والے بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹرکا بلیک باکس مل گیا۔ بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے پارلیمنٹ کو بریفنگ میں بتایا کہ ہیلی کاپٹر کا وائس ریکارڈر بھی مل گیا ۔