بھارتی وفد بھی پاکستانی مہمان نوازی کے گن گانے لگا۔
بھارتی بورڈ کا وفد پاکستانی مہمان نوازی کے گن گانے لگا ۔ وطن واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی بورڈ کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ ہمیں بادشاہوں کی طرح رکھا گیا اور ہماری مہمان نوازی میں کوئئ کسر نہیں چھوڑی گئی