بھارتی فضائیہ کا اسکواڈرن لیڈر ابھینندن کو جلد ھی ریٹائرڈ کرنے کا فیصلہ۔

بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق بھارتی فضائیہ نے اپنے لڑاک طیارے مگ ۲۱ کے اسکواڈرن لیڈر ابھینندن کو ۳۰ ستمبر کو ریٹایرڈ کرنے کا فیصلہ کیا ھے جبکہ تین مگ ۲۱ اسکواڈرنز کو بھی۲۰۲۵ تک مرحلہ وار ریٹائرڈ کر دیا جائے گا۔حالیہ برسوں کے دوران بھارتی فضائیہ کے کئی لڑاکا طیارے گر کر تباہ ہوئے۔