بڑھتی مہنگائی،۳۲فیصد امریکیوں کے پاس بل ادائیگی کے پیسے نہیں۔سروے
سی این بی سی نے ایک سروے میں بتایا ھے کہ ہر شے کی قیمتوں میں اضافے سے بنیادی ضروریات کی ادائیگی میں مشکل آرہی ہیں جسکی وجہ سے بہت سے امریکی زندگی کی دوڑ میں پیچھے چلے گئے ہیں۔۳۲ فیصد امریکیوںُ کے پاس بل ادائیگی کے پیسے نہیں ھے اور ان میں ۶۱ فیصد نوجوان افراد ھے۔