بنگلہ دیش میں سیلاب : 3 لاکھ افراد بے گھر

 حالیہ مون سون بارشوں کے باعث بنگلہ   سیلاب سے تقریباً 3 لاکھ افراد ایمرجنسی پناہ گاہوں میں منتقل کئے جا چکے  ہیں- بھارت اور بنگلہ دیش میں سیلاب کی وجہ سے 41 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں