بلوچستان کے ۷ڈیموں میں شگاف پر گیئ۔

تعمیر میں ناقص میٹریل کے استعمال کیوجہ سے بلوچستان کے ۷ ڈیموں میں شگاف پر گئی۔ محکمہ آبپاشی کے حکام کے مطابق یہ ڈیم حال ھی میں تعمیر ہوئے تھے اور انہیں آبپاشی کے مقصد کیلے تعمیر کیا گیا تھا تاہم ان ڈیموں میں پہلے مون سون سیزن میں ھی شگاف پر گئی ہیں ۔وزیراعلی بلوچستان نے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ آبپاشی کے حکام سے ایک ماہ میں تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہیں۔