بشیر میمن نے عمران خان سے متعلق ہیکر کے انکشافات کی تصدیق کر دی۔

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے ہیکر کے اس ٹوئیٹ کی تصدیق کی ہیں کہ انہیں عمران خان کے حکم پر باتھ روم میں بند کر دیا تھا تاکہ ان سے اپنی بات منوانے کیلے دباو ڈالا جا سکے ۔انکا مزید کہنا تھا کہ انکے سامنے عمران خان نے مریم نواز کے بارے میں انتہائی غلیظ زبان استعمال کی۔