برطانیہ میں 59 فیصد ملازمین بڑھتی مہنگائی سے پریشان۔
برطانیہ میں حال ھی میں منعقد ہونے والے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ 59 فیصد برطانوی شہری بڑھتی مہنگائی اور قلیل آمدن سے انتہائی پریشان ھے اور انکا کہنا ھے کہ وہ ناخوشی اور مجبوری میں اپنا کام کر رھے ہیں ۔ ملازمین کا کہنا تھا کہ بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے وہ اپنا گزر بسر مشکل سے ھی کر رھے ہیں