ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے صدر مملکت کو انتخابات کے لیے 3 تاریخیں دے دی ہیں
ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے صدر مملکت کو انتخابات کے لیے 3 تاریخیں دے دی ہیں، الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو 28 جنوری، 4 فروی اور 11 فروری 2024 کی تاریخیں دی ہیں۔