ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کا معاہدہ پورا کرنے پر راضی۔
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس سیکس کے بانی ایلون مسک ٹوئیٹر خریدنے کا معاہدہ پورا کرنے پر رضا مند ہو گئے ہیں جس سے مارکیٹ میں ٹوئٹر کی شئیرز کی قدر میں بھی اضافہ ہو گیا ھے۔ایلون مسک نے جولائی میں ٹوئٹر خریدنے کے ۴۴ بلین ڈالر کے معاہدے سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا۔