ایران نے امریکہ کی خفیہ امن پیشکش کا جواب دے دیا۔عالمی میڈیا

ایران نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسے علاقائی امن کے لیے ایک خفیہ امریکی تجویز موصول ہوئی ہے، جسے سعودی عرب نے پیش کیا تھا، جس میں جنگ کو نہ پھیلانے کے ساتھ ساتھ خطے میں امن پر توجہ دی گئی تھی۔

ایران نے ثالثی کو جوابدیتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری جنگ نہیں ہے۔

ایران نے اس بات پر زور دیا کہ خطے کے اتحادیوں، جیسے حماس، حزب اللہ اور حوثیوں کو خود فیصلہ کرنے کی آزادی ہے۔