ایران، صدارتی انتخابات؛ کوئی بھی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کر سکا
تہران ( نیوز ڈیسک) صدارتی امیوار مسعود پزشکیان اور سعید جلیلی ووٹوں کے اعتبار سے بالترتیب پہلے اوردوسرے نمبر پر ہیں اور دونوں امیدواروں کے درمیان پانچ جولائی کو دوبارہ مقابلہ ہو گا–صدارتی انتخاب میںمجموعی طور پر دو کروڑ 45 لاکھ ووٹ ڈالے گئے–مسعود پزشکیان نے ایک کروڑ چار لاکھ اور سعید جلیلینے نوے لاکھ چالیس ہزار ووٹ حاصل کیے، ترجمان–ایران کے الیکشن قوانین کے مطابق صدر کےعہدے کے لیے امیدوار پر 50 فی صد سے زیادہ ووٹ لینا لازم ہے۔