انگلینڈ ٹی 20 کے سیمی فائنل میں، جوز بٹلر کے ایک اوور میں پانچ چھکے

انگلینڈ جو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا دفاعی چئمپئن ہے امریکہ کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ- 115 رنز کا ھدف انگلینڈ نے دسویں اوور میں پورا کر لیا- جوز بٹلر نے ایک اوور میں پانچ چھکے لگا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا-انڈیا ، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر چکی ہیں