انگلینڈ سے تیسرے ٹی ۲۰ میں بابر اعظم کا کیچ متنازع بن گیا۔

تیسرے ٹی ۲۰ میں بابراعظم کا کیچ متنازع بن گیا۔تھرڈ مین بانڈری کے قریب ریسی ٹوپلے نے کیچ تھاما تاہم ری پلے سے صاف ظاہر ہوتا ھے کہ پاوں بانڈری سے ٹچ کر رہا تھا مگر امپائر نے آوٹ قرار دیا ۔شائقین نے امپائر پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں تھرڈ امپائر کو ریفر کر دینا چاہیے تھا۔