انٹر بینک میں ڈالر آج بھی مہنگا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ مسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے روپے کی قدر گر رہی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔

InterBank

Dollar

Pakistan